لیچینیا ایودوکسیا
(لیسینیہ یوڈوکسیا سے رجوع مکرر)
لیچینیا ایودوکسیا یا لیسینیہ یوڈوکسیا ( یونانی : Λικινία, 422 - c. 493) ایک رومن ملکہ تھی، جو مشرقی رومی شہنشاہ تھیوڈوسیئس دوم کی بیٹی تھی۔اس نے ایک سے زیادہ شادیاں کیں تھیں۔ اس کے شوہروں میں مغربی رومن شہنشاہ ویلنٹینیان سوم اور پیترومیوس ماکسیموس شامل تھے۔ [1] ,[2][3]
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 422ء قسطنطنیہ |
|||
وفات | سنہ 493ء (70–71 سال) قسطنطنیہ |
|||
شہریت | قدیم روم | |||
شریک حیات | والنتینیان سوم پیترومیوس ماکسیموس |
|||
والد | تھیوڈوسیئس دوم | |||
والدہ | ایلیا یوڈوشیا | |||
خاندان | تھیودوسی شاہی سلسلہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ John Drinkwater and Hugh Elton. "Fifth-century Gaul: A Crisis of Identity?" (1992). pages 117-120.
- ↑ Christian Settipani, Les Ancêtres de Charlemagne (France: Éditions Christian, 1989).
- ↑ Christian Settipani. Continuite Gentilice et Continuite Familiale Dans Les Familles Senatoriales Romaines A L'epoque Imperiale, Mythe et Realite, Addenda I - III (juillet 2000- octobre 2002) (n.p.: Prosopographica et Genealogica, 2002).
ویکی ذخائر پر لیچینیا ایودوکسیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |