لیفٹننٹ جرنل ممتاز گل
مشہور پاکستانی فوج کے لیفٹننٹ جرنیل اور جامعہ پشاور کے وائس چانسلر رہ چکے ہیں۔ آپ نے کشمیر کے جہاد میں بھی حصہ لیا۔ فوجی ملازمت میں نمایاں کارکردگی پر ستارہ بسالت، ہلال امتیاز اور نشان امتیاز کے اعزازات دیے گئے ۔