لیلیٰ بنت ابی مرہ
لیلیٰ بنت ابی مرہ امام حسین کی زوجہ اور علی اکبر کی والدہ تھیں۔[1] ان کا پوارا نسب یہ ہے۔ لیلی بنت ابی مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی بعض روایات کے مطابق یہ خاتون، بھی کربلا میں تھیں لیکن کربلا میں ان کی موجودگی ثابت نہیں ہے۔
لیلیٰ بنت ابی مرہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7ویں صدی |
شوہر | حسین ابن علی |
اولاد | علی اکبر ، فاطمہ صغریٰ |
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیممنابع میں ان کی وفات کا سال اور ان کی عمر کا تذکرہ نہیں ملتا ہے اور بعض لوگ یہ قیاس کرتے ہیں کہ واقعہ کربلا میں ان کا نام ذکر کرنے میں تاریخی ماخذ کو نظر انداز کرنا واقعہ سے پہلے ان کی موت کا ثبوت ہو سکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ لیلیٰ بنت ابی مرہ کی قبر البقیع میں ہے اور ام البنین کی قبر کے ساتھ ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ابن کثیر. دی شارٹ اسٹوری آف الحسین بن 'علی، (علیہ السلام) (انگریزی میں). دارالسلام بپلشرز. pp. 16–. GGKEY:KJAFKJADS2F. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2017-09-25.