علی اکبر
حسین بن علی کے بیٹے
علی الاکبر بن حسين (پیدائش: 11 شعبان المعظم 33 ہجری، 6 مارچ 654ء— وفات: 10 اکتوبر 680ء) وہ نواسۂ پیغمبر اسلام، تیسرے شیعہ امام حسین ابن علی اور لیلیٰ بنت ابی مرہ کے بیٹے تھے۔[1] علی اکبر 26 برس کی عمر میں 10 محرم کو کربلا میں شہید ہوئے۔[2] دائرۃ المعارف ایرانیکا میں جین کارمراڈ نے لکھا ہے کہ علی اکبر اہل بیت میں ایک نہایت بہادر جوان مشہور تھے۔[2]
علی اکبر | |
---|---|
(عربی میں: علي الأكبر) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 مارچ 654ء مدینہ منورہ |
وفات | 10 اکتوبر 680ء (26 سال) کربلا |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
مدفن | روضۂ امام حسين |
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک |
شہریت | سلطنت امویہ |
والد | حسین ابن علی |
والدہ | لیلیٰ بنت ابی مرہ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمویکی اقتباس میں قاسم بن حسن سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ^ ا ب J. Calmard (1 اگست 2011)۔ "ʿALĪ AKBAR"۔ ENCYCLOPÆDIA IRANICA