لیمپیون (Lampione) (سسلی: Lampiuni، انگریزی: Lantern) بحیرہ روم میں واقع جزائر پیلاجی کا ایک چھوٹا چٹانی جزیرہ ہے۔

جزائر پیلاجی کا نقشہ
لیمپیون
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔