لینسڈاؤن روڈ (انگریزی: Lansdowne Road) ((آئرستانی: Bóthar Lansdúin)‏، آئرش تلفظ: [ˈbˠoːhəɾˠ ˈl̪ˠan̪ˠsˠd̪ˠuːn̪ˠ]) ڈبلن میں ایک اسٹیڈیم تھا جو آئرش رگبی فٹ بال یونین کی ملکیت تھا۔ یہ بنیادی طور پر رگبی یونین اور ایسوسی ایشن فٹ بال کے میچوں کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ 2007ء میں اسے منہدم کر کے نیا اویوا اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا جس کا افتتاح 2010ء میں ہوا۔ [1] [2] اسٹیڈیم کا نام اس سے ملحقہ سڑک سے لیا گیا ہے۔

لینسڈاؤن روڈ
Lansdowne Road
Bóthar Lansdún
مقامڈبلن 4، جمہوریہ آئرلینڈ
مالکآئرش رگبی فٹ بال یونین
گنجائش48,000 (23,000 نشتیں)، 36,000 جب سب بیٹھے ہوں
سطحگھاس
تعمیر
افتتاح1872
بند31 دسمبر 2006
منہدم2007
کرایہ دار
آئرلینڈ قومی رگبی یونین ٹیم (1872–2006)
جمہوریہ آئرلینڈ قومی فٹ بال ٹیم (1971–2006)
لینسٹر رگبی (1945–2006)

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Taoiseach Officially Opens Aviva Stadium"۔ IrishRugby.ie۔ 14 May 2010۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2015 
  2. "Homepage of Lansdowne Road Development Company (IRFU and FAI JV)"۔ Lrsdc.Ie۔ 18 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2010