لینڈ گرانٹ یونیورسٹی
(لینڈ گرانٹ انسٹیٹیوشن سے رجوع مکرر)
لینڈ گرانٹ یونیورسٹی (Land-grant university) جسے لینڈ گرانٹ کالج اور لینڈ گرانٹ انسٹیٹیوشن بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ امریکا میں اعلی تعلیم کا ایک ایسا ادارہ ہے جسے موریل ایکٹ 1862 اور 1890 ریاست کی طرف سے نامزدگی کے تحت فوائد حاصل ہوتے ہیں۔