لیونارڈ برٹ
لیونارڈ لیونل برٹ (4 فروری 1886ء-8 نومبر 1942ء) انگریز فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1921 میں مڈل سیکس کے لیے کھیلا۔ وہ ہیمرسمتھ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا انتقال ہیمپسٹڈ میں ہوا۔ [1]
لیونارڈ برٹ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 4 فروری 1886ء |
تاریخ وفات | 8 نومبر 1942ء (56 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |