لیونارڈ میک ناٹن (15 جنوری 1884 – 26 دسمبر 1970ء) ایک آسٹریلوی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ انھوں نے 1912 ءسے 1920 ءکے درمیان وکٹوریہ کے لیے آٹھ اول درجہ کرکٹ میچ کھیلے [1] انھوں نے 1911-12ء سے 1924-25ء تک ڈسٹرکٹ کرکٹ کھیلی اور زیادہ تر ایسٹ میلبورن کے لیے 17 کی اوسط سے 334 وکٹیں لیں۔ انھیں 1931ءمیں ہتھورن ایسٹ میلبورن کرکٹ کلب کی تاحیات رکنیت سے نوازا گیا۔

لیونارڈ میک ناٹن
ذاتی معلومات
پیدائش15 جنوری 1884(1884-01-15)
ملبورن، آسٹریلیا
وفات26 دسمبر 1970(1970-12-26) (عمر  86 سال)
لوئر کنگز ووڈ، سرے، انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1912-1920وکٹوریہ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 نومبر 2015

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Leonard McNaughton"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-16