لیونارڈ وارڈ (انگلش کرکٹر)

لیونارڈ فوسٹر وارڈ (پیدائش:24 مارچ 1866ء)|(انتقال:یکم ستمبر 1945ء) ایک انگریز پادری اور کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1899ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ وارڈ نے 1904ء میں وائٹ فیلڈ چھوڑ دیا اور آل سینٹس چرچ سینٹ ہیلیئر ، جرسی میں کیوریٹ انچارج بن گیا۔ وہ 1916ء سے 1945ء تک وہاں پر موجود رہے۔وارڈ نے گلوسپ کی روبی سمتھ سے شادی کی اور اس کا ایک خاندان تھا۔ اس کا بھائی سیرل وارڈ (1863ء–1935ء) ایک مشہور واٹر کلر پینٹر تھا۔ [1] ان کے کزن چارلس اور ہربرٹ بھی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھے۔

لیونارڈ وارڈ
ذاتی معلومات
مکمل ناملیونارڈ فوسٹر وارڈ
پیدائش24 مارچ 1866(1866-03-24)
مڈلٹن, لنکاشائر
وفات1 ستمبر 1945(1945-90-10) (عمر  79 سال)
سینٹ ہیلیر, جرزی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1899ڈربی شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 0
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، اپریل 2012

انتقال

ترمیم

وارڈ کا انتقال یکم ستمبر 1945ء کو سینٹ ہیلیر میں 79 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم