لیو سیزدہم
بطریق اعظم لیو سیزدہم 20 فروری 1878 سے اپنی وفات تک ایک بطریق اعظم تھے۔ ان کا پاپائی عہد کا عرصہ کافی لمبا تھا۔
Pope Leo XIII | |
---|---|
اسقف برائے روم | |
بطریق اعظم لیو سیزدہم | |
پاپائی آغاز | 20 فروری 1878 |
پاپائی اختتام | 20 جولائی 1903 |
پیشرو | پائیس نہم |
جانشین | پائیس دہم |
رتبہ | |
نفاذ فرمان | 31 دسمبر 1837ء کارلو |
تقدیس | 19 فروری 1843ء بذریعہ لیویگی |
تشکیل کارڈنل | 19 دسمبر 1853ء بذریعہ پائیس نہم |
ذاتی تفصیلات | |
پیدائشی نام | Vincenzo Gioacchino Raffaele Luigi Pecci |
پیدائش | 2 مارچ 1810 کارپینیتو رومانو، محکمہ برائے روم، فرانسیسی سلطنت |
وفات | 20 جولائی 1903 رسولی محل، روم، اطالیہ | (عمر 93 سال)
سابقہ عہدہ |
|
نشان |