لیو پنجم آرمینیائی

بازنطینی شہنشاہ (775-820 تک زندہ رہا)

لیو پنجم آرمینیائی (انگریزی: Leo V the Armenian) (یونانی: Λέων ὁ Ἀρμενίος، Leōn ho Armenios; ت 775 – 25 دسمبر 820) 813ء سے 820ء تک بازنطینی شہنشاہ تھا۔ اسے سلطنت بلغاریہ اول کے ساتھ دہائیوں سے جاری جنگ کے خاتمے کے ساتھ ساتھ بازنطینی شبیہ شکنی کے دوسرے دور کا آغاز کرنے کے لیے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

لیو پنجم آرمینیائی
(یونانی میں: Λέων Ε' ο Αρμένιος)،(لاطینی میں: Leo V Armenius ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 775ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 دسمبر 820ء (44–45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بازنطینی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 جون 813  – 25 دسمبر 820 
مائیکل اول رانگابے  
مائیکل دوم  
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم