لیٹویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ
لیٹویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ (latvian soviet socialist republic) (ليٹويائی: Latvijas Padomju Republika Sociālistiskā) جسے لیٹویائی ایس ایس آر (latvian ssr) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے سوویت اتحاد کی ایک ریاست تھی۔
لیٹویائی سوویت اشتراکی جمہوریہ Latvian Soviet Socialist Republic Латвийская Советская Социалистическая Республика Latvijas Padomju Sociālistiskā Republika | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1940–1990 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | ریگا | ||||||||
عمومی زبانیں | ليٹويائی زبان اور روسی زبان | ||||||||
حکومت | سوویت اشتراکی جمہوریہ | ||||||||
تاریخی دور | دوسری جنگ عظیم, سرد جنگ | ||||||||
16 جون 1940 | |||||||||
• | 21 جولائی 1940 | ||||||||
• یو ایس ایس آر نے قبضہ کر لیا | 5 اگست 1940 | ||||||||
1941 | |||||||||
• سوویت دوبارہ قبضہ, سوویت اشتراکی جمہوریہ دوبارہ قائم | 1944 | ||||||||
• | 4 مئی 1990 | ||||||||
• یو ایس ایس آر تسلیم شدہ آزادی | 21 اگست 1991 | ||||||||
|
سوویت یونین سے علیحدگی کے بعد یہ آزاد ریاست لٹویا بن گیا۔