لیپ ٹاپ ایک ایسا کمپیوٹر ہوتا ہے جسے با آسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے۔ اکثر و بیشتر ایسے کمپیوٹر کا رابطہ انٹرنیٹ سے ہوتا ہے۔

اردو اصطلاحاتترميم

اردو میں اس کے لیے درج ذیل اِصطلاحات استعمال کر سکتے ہیں گو یہ سب فی الحال مستعمل نہیں ہیں۔

  • دستی کمپیوٹر
  • برقی بستہ
  • لیپ ٹاپ
  • گشتی محاسب
  • محمولی کمپیوٹر
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

مزید دیکھیےترميم