لیچینیا ایودوکسیا یا لیسینیہ یوڈوکسیا ( یونانی : Λικινία, 422 - c. 493) ایک رومن ملکہ تھی، جو مشرقی رومی شہنشاہ تھیوڈوسیئس دوم کی بیٹی تھی۔اس نے ایک سے زیادہ شادیاں کیں تھیں۔ اس کے شوہروں میں مغربی رومن شہنشاہ ویلنٹینیان سوم اور پیترومیوس ماکسیموس شامل تھے۔ [1] ,[2][3]

لیچینیا ایودوکسیا
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 422ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 493ء (70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات والنتینیان سوم
پیترومیوس ماکسیموس   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد تھیوڈوسیئس دوم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ایلیا یوڈوشیا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان تھیودوسی شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. John Drinkwater and Hugh Elton. "Fifth-century Gaul: A Crisis of Identity?" (1992). pages 117-120.
  2. Christian Settipani, Les Ancêtres de Charlemagne (France: Éditions Christian, 1989).
  3. Christian Settipani. Continuite Gentilice et Continuite Familiale Dans Les Familles Senatoriales Romaines A L'epoque Imperiale, Mythe et Realite, Addenda I - III (juillet 2000- octobre 2002) (n.p.: Prosopographica et Genealogica, 2002).