لی ٹاپ پلازا
لی ٹاپ پلازا (انگریزی: Leatop Plaza) چین کے شہر گوانگژو میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 65 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 303 میٹر (993 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2011 میں مکمل ہوئی۔
لی ٹاپ پلازا | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | چین |
تکمیل | 2011 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|