مائیکروسافٹ ونڈوز

ویکیمیڈیا زمرہ
(مائکرو سوفٹ ونڈوز سے رجوع مکرر)

مائیکروسافٹ ونڈوز یا صرف ونڈوز دراصل شمارندی اشتغالی نظامات کا ایک سلسلہ ہے جو ایک امریکی مرافقہ ’’مائیکروسافٹ کی تخلیق ہے۔

مائیکروسافٹ نے پہلا اشتغالی نظام ’’ونڈوز‘‘ (انگریزی: Windows) کے نام سے نومبر 1985ء ميں متعارف کروايا جب ترسیمی سطح البین (انگریزی: (graphical user interfaces (GUIs) کا رحجان بڑھ رہا تھا۔

مزیدترميم