مائینروا
مائینروا(/mɪˈnɜːr.və/; لاطینی: [mɪˈnɛr.wa]; Etruscan: Menrva) عقل ودانائی کی رومی دیوی تھی جو فنون،تجارت اور منصوبہ سازی میں مدد بھی کرتی تھی۔ وہ جیوپیٹر کے سر سے مع اسلحہ کے پیدا ہوئی۔ کہتے ہیں کہ جیوپیٹر نے جب اپنی بیوی سے مباشرت کی تو اسے خیال آٰیا کہ اس سے ہونے والی اولاد اس سے سلطنت چھین لے گی اور اس کے تخت پر براجمان ہو کر جنت پر راج کرے گی لہذا اس نے اپنی بیوی کو سالم نگل لیا۔ اب ہوا یوں کہ جیوپیٹر کے سر میں درد رہنے لگا علاج کی غرض سے حکماء نے ان کے سر پر ایک ہتھوڑے سے ضرب مارا جس پر ایک شگاف سے بنا اور اس سے مائینورا اپنی عین جوانی میں نکل آئیں وہ اسلحے سے لیس تھی۔ اس دیوئی کو اکثر اپنے مقدس وضع قطع اور ایک الو کے ساتھ دیکھایا جاتا ہے جو کانکی دانائی کے ساتھ وابستگی کی علامت ہے۔ دو صدی قبل مسیح میں رومی لوگ اسے ایک یونائی دیوی اینتھینا کے برابر یا ان جیسا خیال کرنے لگے۔
Minerva | |
---|---|
Goddess of poetry, medicine, wisdom, commerce, weaving, crafts and magic. | |
Member of the Capitoline Triad | |
Mosaic of the Minerva of Peace in the کتب خانہ کانگریس | |
جانور | Owl of Minerva |
والدین | Jupiter and Metis |
ویکی ذخائر پر مائینروا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |