مائیکل انگلش (کرکٹر)
مائیکل ملر انگلش (پیدائش: 2 مئی 1995ء) ایک سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے جو اس وقت سکاٹ لینڈ کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ ٹاپ آرڈر کے دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتا ہے۔ انہوں نے 2024ء میں سکاٹ لینڈ کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔[1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | مائیکل ملر انگلش | ||||||||||||||
پیدائش | پیسلے, اسکاٹ لینڈ | 2 مئی 1995||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||
حیثیت | ٹاپ آرڈر بلے باز | ||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||
قومی ٹیم |
| ||||||||||||||
واحد ایک روزہ (کیپ 84) | 27 جولائی 2024 بمقابلہ نمیبیا | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 جولائی 2024ء |
بین الاقوامی کیریئر
ترمیم7 جولائی 2024ء کو اسے 2024ء اسکاٹ لینڈ سہ ملکی سیریز کے لیے پہلی بار قومی ٹیم میں شامل کیا گیا جو 2024ء-2026ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کا حصہ بنی تھی۔[2] اسی سیریز میں 26 جولائی 2024ء کو نمیبیا ڈیبیو پر سنچری بنانے والے 17ویں بلے باز بھی بن گئے۔[3]