مائیکل سیرا
کینیڈا کا اداکار
مائیکل آسٹن سیرا ( ولادت:7 جون 1988ء) کینیڈا کے مشہور اداکار، پروڈیوسر، گلوکار اور نغمہ نگار ہیں۔ انھوں نے اپنے کیریئر کی شروعات بچپن میں ہی فلم کنفیشنز آف اے ڈینجرس مائنڈ (2002ء) میں کی تھی۔