مائیکل کلارک ڈنکن
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ ({{subst:currentmonthname}}_{{subst:year}}) |
[[Category:بلا حوالہ مضامین از {{subst:currentmonthname}}_{{subst:year}}]]
معروف ہالی وڈ اداکار۔ جنھوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز بطور باڈی گارڈ کیا۔ لیکن ان کی زندگی میں اہم موڑ ایک مشہور فلم کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ جس میں انھوں نے ایک شہرہ آفاق کردار نبھایا۔ یہ کردار سٹیفن کنگز کے ناول پر بننے والی فلم گرین مائل میں ٹام ہنکس کے ساتھ ڈنکن کا کردار سزائے موت کے قیدی کے طور پر نرم دل انسان اور شفاء یابی کی غیر ممعولی صلاحتیوں کے حامل تھا۔ انھیں سال انیس سو ننانوے میں فلم گرین مائل پر آسکرز ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔ انھوں نے اس فلم کے علاوہ کئی ایکشن فلموں میں کام کیاجس میں دنیا کو خلائی آفت سے بچانے کے موضوع پر بننے والی فلم آرماگیڈون بھی شامل ہے۔ ستمبر 2012 میں 54 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوا۔