مائیکل گراہم-سمتھ
آسٹریلوی کرکٹ امپائر
مائیکل وین گراہم-سمتھ (پیدائش: 5 اگست 1969ء برنی ، تسمانیہ [1] ) ایک آسٹریلوی کرکٹ امپائر ہیں۔ انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ کا آغاز 4 اکتوبر 2013ء کو ریوبی ون ڈے کپ کے دوران کیا۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | مائیکل وین گراہم-سمتھ |
پیدائش | برنی, تسمانیہ, آسٹریلیا | 5 اگست 1969
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ٹی 20 امپائر | 3 (2022) |
خواتین ایک روزہ امپائر | 5 (2016–2022) |
خواتین ٹی 20 امپائر | 3 (2014–2022) |
ماخذ: ESPNcricinfo، 18 اکتوبر 2022ء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Michael Graham-Smith"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-28
- ↑ "Mike Graham-Smith makes ODD debut"۔ 2015-03-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-28