مائی خیری
مائی خيری (انگریزی: Mai Khairi) ایک تاريخی کردار ہے۔ مائی خیری تالپور خاندان کی حکمرانی کا بنیاد رکھنے والے مير فتح علی خان تالپور کی ماں تھیں۔[1] مائی خیری کا اصل نام خيرالنساءَ تالپور تھا۔ انھوں نے پکا قلعہ حيدرآباد، سندھ کے قریب تر فقير جو پڑ کے علاقے میں ایک مسجد اور مدرسہ تعمیر کروایا تھا۔ وہ مسجد اور مدرسہ آج بھی فقير جو پڑ حيدرآباد میں موجود ہے۔[2] [3] [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 19 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2020
- ↑ https://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%D8%AE%D9%8A%D8%B1%D9%8A%D8%A1%D9%8E%20%D8%AC%D9%8A%20%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2020
- ↑ https://www.samaa.tv/urdu/video/2015/07/142576/