ماتھیلو
"ماتھیلو" ایک قدیم شہر ہے جس کو گجر ذات کے بادشاہ نے آباد کیا تھا۔ ان کی بیٹی مومل اپنی دولت اکٹی کرنے کے لیے وہاں پر مومل ماڑی جڑوائی تھی۔
قصبہ | |
متناسقات: 28°1′N 69°32′E / 28.017°N 69.533°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | سندھ |
ضلع | ماتھیلو ،ضلع گھوٹکی |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |