مارلبورو علاقہ
مارلبورو علاقہ (Marlborough Region) جسے عام طور پر صرف مارلبورو کہا جاتا ہے نیوزی لینڈ کا ایک علاقہ ہے، جو جنوبی جزیرہ پر واقع ہے۔ اس کا اہم شہر بلینہائم ہے۔
مارلبورو علاقہ Marlborough Region | ||
مقام | ||
---|---|---|
مارلبورو نیوزی لینڈ میں مارلبورو جنوبی جزیرہ میں | ||
اعداد و شمار | ||
دار الحکومت: | بلینہائم | |
رقبہ: | 12,484 کلومیٹر2 | |
آبادی: | 46,600 June 2018[1] | |
علاقہ رمز: | 03 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Subnational Population Estimates: At 30 June 2018 (provisional)"۔ Statistics New Zealand۔ 23 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-23 For urban areas, "Subnational population estimates (UA, AU), by age and sex, at 30 June 1996, 2001, 2006-18 (2017 boundaries)"۔ Statistics New Zealand۔ 23 اکتوبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-23