جنوبی جزیرہ
جنوبی جزیرہ (South Island) (ماوری: Te Waipounamu) نیوزی لینڈ کے دو اہم جزائر میں سے ایک ہے۔ جو نسبتا چھوٹے لیکن زیادہ آبادی والے شمالی جزیرہ سے آبنائے کک سے جدا ہے۔ اس کے مغرب میں بحیرہ تسمان اور مشرق اور جنوب میں بحر الکاہل واقع ہے۔ اس کا رقبہ 150،437 مربع کلومیٹر (58،084 مربع میل) ہے۔ [4]
جنوبی جزیرہ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 43°59′00″S 170°27′00″E / 43.983333333333°S 170.45°E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | نیوزی لینڈ |
رقبہ (كم²) | 150437 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | نیوزی لینڈ [3] |
کل آبادی | 1115800 |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+12:00 ، متناسق عالمی وقت+13:00 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ جنوبی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ جنوبی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2024ء
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/3252.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "Quick Facts - Land and Environment : Geography - Physical Features"۔ Statistics New Zealand۔ 2000۔ 14 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012