مارٹینیک
مارٹینیک(مارتی نیک) مشرقی بحیرہ کیریبین میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ فرانس کے زیرِ انتظام ایک نیم خود مختار علاقہ ہے۔ جزیرے کا کل رقبہ 1,128 مربع کلومیٹر اور آبادی 4,02,000 کے لگ بھگ ہے۔ اس کا دار الحکومت فورٹ ڈی فرانس(فوغ-د-فرانس) ہے۔