ماریا تریسا اربی

کولمبیا کی ماہر عمرانیات

ماریا تریسا اربی (9 فروری 1940 – 1 جنوری 2019)[2] ایک کولمبیائی ماہر عمرانیات تھی ، اس کا خاص شعبۂ تحقیق تنازعات و تشدد رہا۔[3]

ماریا تریسا اربی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1940ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پریرا، کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جنوری 2019ء (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میڈیئن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ انٹیکوا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ عمرانیات ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ انٹیکوا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

ماریا کے شوہر، گولرمو ہنکاپائی اوروزکو، میڈیئن کے سابق میئر ہیں۔[4] جو محض 6 دن اس عہدے پر رہے۔[3]

وفات

ترمیم

ماریا کی وفات 1 جنوری 2019 میڈیئن کے ایک طبی مرکز پر ہوئی۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.elcolombiano.com/antioquia/muerte-de-maria-teresa-uribe-de-hincapie-reconocida-academica-antioquena-JK9950784
  2. www.elmundo.com۔ "U. de A. reconoció a María Teresa Uribe de Hincapié"۔ www.elmundo.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2019 
  3. ^ ا ب پ "Murió María Teresa Uribe, reconocida académica de Antioquia"۔ ELESPECTADOR.COM (بزبان ہسپانوی)۔ 1 جنوری 2019۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2019 
  4. Juan Diego Quiceno Mesa۔ "Murió María Teresa Uribe, emblema de la academia en Antioquia"۔ www.elcolombiano.com (بزبان ہسپانوی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2019