ماریا کیرولائنا
ماریا کیرولائنا (پیدائش: 13 اگست 1752ء– وفات: 8 ستمبر 1814ء) نیپلز اور مملکت صقلیہ کی ملکہ تھی۔
ماریا کیرولائنا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ملکہ نیپلز و مملکت صقلیہ | |||||||
12 مئی 1768ء– 8 ستمبر 1814ء (46 سال 3 ماہ 27 دن) | |||||||
شریک حیات | فرڈینینڈ اول، شاہ صقلتین | ||||||
| |||||||
خاندان | خاندان ہیبسبرگ- لورین | ||||||
والد | فرانسس اول، شہنشاہ مقدس روما | ||||||
پیدائش | 13 اگست 1752ء شونبرون محل، ویانا | ||||||
وفات | 8 ستمبر 1814ء میڈلنگ، ویانا | ||||||
مذہب | کاتھولک کلیسیا |