ماسائی (maasai) ایک انسانی آبادی کا گروپ ہے جو شمالی ، وسطی اور جنوبی کینیا اور شمالی تنزانیہ میں آباد ہے۔