سواحلی زبان
سواحلی بر اعظم افریقا میں بحر ہند کے ساحلی ممالک میں بولی جانے والی بانتو زبان ہے۔ کومروس جزائر اور شمالی کینیا سے شمالی موزمبیق تک کے ممالک میں دس لاکھ افراد سواحلی زبان بولتے ہیں۔ اس کے علاوہ تنزانیہ، یوگنڈا اور کینیا میں سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے ۔
سواحلی | ||
---|---|---|
Kiswahili
(انگریزی: Swahili) | ||
مستعمل | کینیا | |
کل متتکلمین | 800,000 | |
خاندان_زبان | نائجر۔کانگو | |
نظام کتابت | عربی ، لاطینی | |
باضابطہ حیثیت | ||
باضابطہ زبان | کینیا | |
نظمیت از | No official regulation | |
رموزِ زبان | ||
آئیسو 639-1 | sw | |
آئیسو 639-2 | swa | |
آئیسو 639-3 | swa | |
یادآوری: اس صفحے پر یکرمز میں IPA کی صوتی علامات استعمال ہوسکتی ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر سواحلی زبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |