ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز
ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (انگریزی: Moscow State Institute of International Relations (MGIMO)) (روسی: Московский государственный институт международных отношений (МГИМО)، نقحر: Moskovskiy gosudarstvennyy institut mezhdunarodnykh otnoshyeniy (MGIMO)تلفظ (معاونت·معلومات), ایم جی آئی ایم او یونیورسٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے)، روسی فیڈریشن کی وزارت خارجہ کی چھتری کے تحت اعلیٰ تعلیم کا ایک ادارہ ہے۔ [2]
Московский государственный институт международных отношений | |
قیام | اکتوبر 14، 1944 |
---|---|
انڈومنٹ | 1,7 billion roubles (27 million یورو) |
ریکٹر | Anatoly V. Torkunov[1] |
تدریسی عملہ | 1,254 (2019) |
طلبہ | 9,729 (2019) |
مقام | ماسکو، روس |
ویب سائٹ | english |
Officiaتحانتننوحتاما9ق738747483667385537کرتبتبنابتl logo |
حوالہ جات
ترمیم- "Moscow State Institute of International Relations ." Moscow State Institute of International Relations (University) of the MFA of Russia. N.p., 2010. Web. 15 October 2010.
بیرونی روابط
ترمیم- Moscow International Model United Nationsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ modelun.ru (Error: unknown archive URL)
- Satellite photo of MGIMO - centered on the Main Entry
ویکی ذخائر پر ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |