صوبہ مالقہ
(مالقہ (صوبہ) سے رجوع مکرر)
صوبہ مالقہ (Province of Málaga) (تلفظ: [ˈmalaɣa]; ہسپانوی Provincia de Málaga) جنوبی ہسپانیہ میں بحیرہ روم کے ساحل پر واقع اندلوسیا کا ایک صوبہ ہے۔
Province of Málaga Provincia de Málaga | |
---|---|
صوبہ | |
نقشہ ہسپانیہ صوبہ مالقہ اجاگر | |
خود مختار برادری | اندلوسیا |
دارالحکومت | مالقہ |
رقبہ | |
• کل | 7,308 کلومیٹر2 (2,822 میل مربع) |
رقبہ درجہ | درجہ |
آبادی (2012) | |
• کل | 1,641,098 |
• درجہ | درجہ چھٹا |
• کثافت | 220/کلومیٹر2 (580/میل مربع) |
نام آبادی | (ہسپانوی: Malagueño, Malacitano) |
سرکاری زبان(زبانیں) | ہسپانوی |
ویب سائٹ | malaga.es |