مالوی لہجہ
مالوی لہجہ پنجاب کے کچھ علاقوں میں بولا جانے والا پنجابی لہجہ ہے۔
مالوی لہجہ پاکستانی پنجاب کے کُچھ اضلاع جن میں ویہاڑی، بہاولنگر، بہاولپور، منڈی بہاؤ دین وغیرہ اور بھارتی پنجاب میں لُدھیانہ، پٹیالہ، امبالہ، بھڈینڈا اور فیروزپُور کے آس پاس کے علاقوں میں بولا جاتا ہے۔
ماجھی اور مالوی میں الفاظ کا فرق
ترمیمشوہر اور بیوی کو ماجی میں بندہ بُوڈی اور مالوی میں بندہ جنانی، پُو دینے کو ماجھی میں پودینہ اور مالوی میں پُوتنا، کھڑے ہوجاؤ کو ماجھی میں کھڑ جا اور مالوی میں کھلو جا، دروازہ بند کر دو کو ماجھی میں بُوہا بند کر دے اور مالوی میں بر بند کر دے، جا رہے کو ماجھی میں جان دیا اور مالوی میں جاریا وغیرہ کہا جاتا ہے۔