مالک بن دودان
مالک بن دودان شهدائے کربلا میں سے ہیں.
تحقیق نام والد مالک
ترمیمآپ کے والد کا نام ، داوود [1] اور ذوذان [2] لکھا ہوا ملتا ہے .
رجز مالک در عاشورا
ترمیممالک بن دودان بہ نقل ابن شهر آشوب -روز عاشورا- میدان میں آئے اور یہ رجز پڑھا:
الَیکمُ مالِک الضّر غامِ • ضَربُ فَتی یحمی عَنِ الکرامِ
- یرجُو ثَوابَ الله ذِی الأَنعامِ • سُبحانَهُ مِن مَلِک عَلّامِ[3]
شهادت مالک
ترمیمآپ دشمن کے کئی سپاہیوں کو مارنے کے بعد درجہ شہادت پر فائز ہوئے . [4] [5] [6] [7]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ سپهر کاشانی، محمد تقی، ناسخ التواریخ، ج2، ص312.
- ↑ آرامگاههای خاندان پاک پیامبر، ترجمه عبد العلی صاحبی، ج1، ص237.
- ↑ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی طالب علیهمالسلام، ج3، ص253.
- ↑ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابی طالب علیهمالسلام، ج3، ص253.
- ↑ عطاردی، مسند الامام الشهید، ج2، ص89.
- ↑ شمس الدین، محمدمهدی، انصارالحسین علیهالسلام، ج1، ص120.
- ↑ قمی، شیخ عباس، نفس المهموم، ج1، ص266.
منبع
ترمیم- جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ج1، ص165.