ابن شہر آشوب
ابن شہر آشوب مکمل نام (عربی: أبوجعفر محمّد بن عليّ بن شهرآشوب بن أبي نصر بن أبي الجيش المازندرانيّ; فارسی: ابوجعفر محمد بن علی بن شهرآشوب بن ابونصر بن ابوالجیش ساروی مازندرانی) ایک معروف شیعہ مفسر، مصنف اور عالم دین تھے۔
ابن شہر آشوب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1095ء ساری |
وفات | 2 ستمبر 1192ء (96–97 سال) حلب |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو الفتوح الرازی |
پیشہ | مفسرِ قانون |
درستی - ترمیم |