مالک بن زمعہ
حضرت مالکؓ بن زمعہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
زوجہ | عمیرہ |
والد | زمعہ |
درستی - ترمیم |
نام و نسب
ترمیممالک نام والد کا نام زمعہ تھا، نسب نامہ یہ ہے،مالک بن زمعہ بن قیس ابن عبد شمس بن عبدودبن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لوئی،مالک ام المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کے حقیقی بھائی تھے۔ [1]
اسلام و ہجرت
ترمیمدعوتِ اسلام کے آغاز میں مشرف باسلام ہوئے اور ہجرت ثانیہ میں معہ اپنی بیوی عمیرہ کے حبشہ گئے،[2] اس سے زیادہ ان کے حالات معلوم نہیں۔