مالک بن عمیلہ غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔

  • پورا نام مالك بن عميلہ بن السباق بن عبد الدار بن قصی القرشی ہے بعض نے انھیں قریش کے جاہلی شعرا میں شمار کیا جس سے غزوہ بدر میں شرکت مشکوک ہو جاتی ہے۔[1][2][3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 5صفحہ 320مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 120،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  3. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 98حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور