مالی یا باغبان اس شخص کو کہتے ہیں کسی باغ یا باغیچے کی دیکھ ریکھ پر مامور ہو۔

مالی حسب ذیل فرائض انجام دیتا ہے:

  • تخم ریزی۔
  • نئے پودھے لگانا۔
  • ئے پیڑ لگانا۔
  • وقت پر پیڑ پودھوں کو پانی فراہم کرنا۔
  • پیڑ پودھوں کا رکھ رکھاؤ
  • پیڑ پودھوں کی ڈالیوں کی نئے سرے شجرکاری
  • کیڑاکس ادویات کا چھڑکاؤ
  • باغ، پیڑ پودھوں اور پھلوں اور پھولوں کی حفاظت

مزید دیکھیے== ==حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم