مانوکا اوول (Manuka Oval) جسے اسٹار ٹریک اوول کینبرا (StarTrack Oval Canberra) بھی کہا جاتا ہے آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ کینبرا میں ایک کھیلوں کا میدان ہے۔[1][2]

مانوکا اوول
Manuka Oval
مانوکا اوول
سابقہ ناممانوکا سرکل پارک
مقامکینبرا، آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ
متناسقات35°19′5″S 149°08′5″E / 35.31806°S 149.13472°E / -35.31806; 149.13472
مالکآسٹریلوی دار الحکومت علاقہ قانون ساز اسمبلی
عاملعلاقہ مقامات اور واقعات
گنجائش13,550
ریکارڈ حاضری14,922
میدان کا سائز179 x 150 m
سطحگھاس
اسکور بورڈجیک فنگلٹن اسکور بورڈ
تعمیر
بنیاد1926
تعمیر1929
افتتاح1929
کرایہ دار
گریٹر مغربی سڈنی جائنٹس، آسٹریلیا فٹ بال لیگ
کینبرا کومیٹس، فیوچرز لیگ
ایسٹ لیک فٹ بال کلب, شمال مشرقی آسٹریلیا فٹ بال لیگ
آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ میٹیورز، خواتین قومی کرکٹ لیگ
ویب سائٹ
manukaoval.com.au
میدان کی معلومات
اینڈ نیم
پول اینڈ
مانوکا اینڈ
بین الاقوامی معلومات
واحد ٹیسٹ1–4 فروری 2019:
 آسٹریلیا بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ10 مارچ 1992:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ2 دسمبر 2020:
 آسٹریلیا بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی205 نومبر 2019:
 آسٹریلیا بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2014 اکتوبر 2022:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
واحد خواتین ٹیسٹ27–30 جنوری 2022:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
پہلا خواتین ایک روزہ7 دسمبر 1988:
 آسٹریلیا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری خواتین ایک روزہ3 فروری 2022:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
پہلا خواتین ٹی2016 جنوری 2011:
 آسٹریلیا بمقابلہ  انگلستان
آخری خواتین ٹی2028 فروری 2020:
 انگلستان بمقابلہ  پاکستان
بمطابق 29 جنوری 2023
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/SriLanka/content/ground/56370.html کرک انفو

حوالہ جات

ترمیم
  1. "StarTrack secures naming rights of Manuka Oval"۔ Prime Mover Magazine۔ 16 اپریل 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-28
  2. "Manuka Oval - Overview"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-24