ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ

ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ (Transcaucasian Democratic Federative Republic) جسے ماورائے قفقازی وفاق (Transcaucasian Federation) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے جنوبی قفقازمیں ایک قلیل مدتی جمہوریہ تھی جو آج کے آرمینیا، آذربائیجان اور جارجیا کے علاقوں پر محیط تھی۔

ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ
Transcaucasian Democratic Federative Republic
Закавказская демократическая федеративная республика
1918–1918
پرچم Transcaucasian Federation
ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ
ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ
حیثیتوفاقی جمہوریہ
دار الحکومتتبلیسی
عمومی زبانیںجارجیائی
آرمینیائی
آزربائیجانی
حکومتوفاقی جمہوریہ
تاریخی دورپہلی جنگ عظیم
• 
فروری 24 1918
• جمہوری جمہوریہ جارجیا آزادی کا اعلان
May 26, 1918
مئی 28, 1918
• 
مئی 28 1918
کرنسیماورائے قفقازی روبل
ماقبل
مابعد
روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ
ماورائے قفقازی کامسیریٹ
جمہوری جمہوریہ آرمینیا
آذربائیجان جمہوری جمہوریہ
جمہوری جمہوریہ جارجیا

تاریخ

ترمیم

فروری کے انقلاب کے بعد، روسی نگران حکومت نے اس علاقے پر حکومت کرنے کے خصوصی قفقازی کمیٹی تشکیل دی نومبر 1917 ء میں اکتوبر کے بعد انقلاب کے بعد تبلیسی میں آزاد ماورائے قفقاز جمہوریہ کی پہلی حکومت بنائی گئی۔

ایک ماورائے قفقاز کمیٹی اور ایک ماورائے قفقازمحکمہ (سجم، جارجی نواز منشویک سوشل ڈیموکریٹ نیکولی چخدزے کی سربراہی میں)  کی حکومت دو ماہ کے لیے موجود رہی۔ 5 دسمبر، 1917 ء، کمیٹی نے عثمانی تیسری فوج کے طرف سے دستخط شدہ عارضی جنگ بندئ ارزنجان کی توثیق کی۔

ماورائے قفقازی جمہوری وفاقی جمہوریہ 10 فروری، 1918 ء کو سجم جمع ہوئی اور آزادی کا فیصلہ کیا۔ دو ہفتے بعد، 24 فروری اس نے ماورائے قفقازی جمہوری وفاقی جمہوریہ کے قیام کا فیصلہ کر دیا۔