ماڈل ٥٨ بندوق
ماڈل ٥٨ بندوق Samopal vzor 58 | |
---|---|
ملک | چیکوسلوواکیہ چیک جمہوریہ |
بنانے والی کمپنی | Česká zbrojovka Uherský Brod |
وزن | 2910 ګرامه |
لمبائی | 845 م۔ م۔ |
سطح | 39×7،62 |
ماڈل ٥٨ بندوق (چیکي میں:Samopal vzor 58) ایک قسم کا ﺁﭨﻮﻣﯿﭩﮏ بندوق ہے جس چیک ﮐﮯ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭ ﮈﯾﺰﺍﺋﻨﺮ یرژي چرماک ﻧﮯ1956ﻣﯿﮟ ماڈل ٥٨ بندوق ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯽ. ﯾﮧ ﺑﺮﺳﭧ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﺍﻭﺭRAPID FIREﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻓﺎﺋﺮ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮕﺰﯾﻦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ 30ﺭﺍﺅﻧﮉﺯ ﯾﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
استعمال کرنے والے ممالک
ترمیمچیکوسلوواکیہ سوویت اتحاد کے اعلاوہ مشرقی ملکوں سے ایک ہی تھی جس کا فوج اپنی بندوق کے قریب تھی۔ یہ بندوق عام طور پر چیکوسلوواکیہ اور ایشیائی اور افریقی ممالک میں استعمال ہوتی ہے 2010 میں چیک فوج نےافغانستان کو 20،000 بنادق دیا