ماڑی اٹاری
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
چک نمبر 177گ ب ماڑی اٹاری۔ نام:موجودہ نام چک نمبر 177گ ب ماڑی اٹاری ہے جبکہ پرانا نام ساندہ کلاں ہے۔ رقبہ:ماڑی اٹاری گائوں کا رقبہ3 مربع ہے جبکہ قابل کاشت رقبہ 80 مربع ہے ۔ آبادی:1998ء کی مردم شماری کے مطابق ماڑی اٹاری کی آبادی قریبا تیس ہزار ہے۔ محل و قوع: ماڑی اٹاری ضلع فیصل آباد سے 45کلو میٹر جنوب میں، تحصیل سمندری سے 15 کلومیٹر مشرق میں اور تاندلیانوالہ سے 10کلومیٹر شمال میں،تحصیل سمندری کی یونین کونسل 127میں واقع ہے۔ تھریر کردہ: شاہد سعید03006545127