الٰہیات
(ماہر الہیات سے رجوع مکرر)
اِلٰہیات (عربی سے اِلٰہ یعنی خُدا اور یات یعنی علم یا مطالعہ. انگریزی: Theology)، ایک ایسا علم ہے جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے۔ تہذیب مغرب کی رُو سے دین کی فلسفیانہ اندازمیں سوچ جو دیگر فلسفیانہ مسائل کے ساتھ خدا کی وجودیت کے مسئلے پر بھی غور کرے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت