ماہر بھٹی راجپوتوں کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ ماہر ایک بہادر اور جفاکش قوم ہے۔ یہ ہندوستان اور پاکستان میں رہائش پزیر ہیں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقہ پنڈی گھیب میں بهی ان کی کچھ آبادی ہے۔ جس میں قابل ذکر گاؤں اتراں، جانگلہ وغیرہ ہیں۔