ماہنامہ الف نگر لاہور الف کتاب پبلیکشنز کے ماتحت شائع ہونے والا ماہنامہ ہے۔ یہ بچوں کا ایک خوبصورت میگزین ہے جس میں روایت اور جدت کو ایک ساتھ لے کر چلا جارہا ہے۔

رسالے کے روح رواں ترمیم

2020 میں اس رسالے کے متن کو مشہور مصنفہ عمیرہ احمد دیکھتی ہیں۔ ضیاء اللہ محسن ایڈیٹر اور خالد محی الدین نائب ایڈیٹر ہیں۔ معاونین میں نوید احمد خان اور عفیرہ کومل شامل ہیں۔ آرٹ مینیجر ثمین توقیر اور گرافک ڈیزائینر محمد عباس حسین کرتے ہیں۔ کمپوزنگ کا شعبہ ثاقب سلطان کے پاس ہے۔

سوشل میڈیا ترمیم

سوشل میڈیا پر الف نگر آفیشل (alifnagarofficial) کے نام سے یوٹیوب چینل بھی موجود ہے اور اسی نام سے فیس بک پر بھی ایک صفحہ موجود ہے۔