ماہ تمام
ماہ مکمل قمری مرحلہ ہوتا ہے جب چاند زمین کے تناظر میں مکمل طور پر روشن ہوتا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آجاتی ہوتی ہے۔ [3] اس کا مطلب یہ ہے کہ جب چاند کا نصف کرہ جو زمین کا سامنا کررہا ہوتا ہے مکمل طور پر سورج کی روشنی سے منور ہوجاتا ہے اور ایک سرکلر ڈسک کے طور پر جلوہ گر ہوتا ہے۔ ہم ماہ تمام کا دیدار مہینے میں صرف ایک ہی بار کرپاتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "'Super Moon' ExceptIonal Brightest Moon in the Sky of Normandy, Monday, November 14"۔ silvertimes.com۔ 2016-11-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2017
- ↑ "Moongazers Delight — Biggest Supermoon in Decades Looms Large Sunday Night"۔ 10 November 2016
- ↑ [P. Kenneth Seidelmann (ed.), [https://archive.org/details/131123ExplanatorySupplementAstronomicalAlmanac/page/n253 "Phases of the Moon"], Explanatory Supplement to the Astronomical Almanac: A Revision to the Explanatory Supplement to the Astronomical Ephemeris and the American Ephemeris and Nautical Almanac, (Mill Valley: University Science Books, 1992), p. 478.