ماہ حرا منظر پھلوری کا غیر منقوط نعتیہ مجموعہ ہے۔
منظر پھلوری کی شاعری کی شہرت ان کی غیر منقوط (بغیر نقاط کے نعتیہ کلام ہے اور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔ وہ ایک مشہور کالج لوریٹ قومی اکیڈمی کے موجودہ پرنسپل بھی ہیں[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 09 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2021