ماہ نور (اسٹیج اداکارہ)

ماہ نور ایک پاکستانی اسٹیج اداکارہ اور رقاصہ ہیں۔ [1] اس نے کچھ فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کیا۔ انھوں نے 2019 میں ایک کاروباری شخصیت افتخار بھٹی سے شادی کی۔

کیریئر ترمیم

انھوں نے اداکاری کے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے ڈراما 'موسم' سے کیا ۔ انھوں نے تقریبا ایک سال تک الفلاح تھیٹر میں اداکاری کی۔ اس کے علاوہ انھوں نے تمثیل تھیٹر ، شالیمار تھیٹر ، محفل تھیٹر ، الحمرا آرٹس کونسل اور پنجاب کے دیگر تھیٹرز میں بھی پرفارم کیا۔

ان کی نمایاں فلموں میں " شیر دل" (2012) ، "ہلہ گلا" (2015) ، "جیو سر اٹھا کے" (2017) اور "جنون عشق " (2019) شامل ہیں ۔ ٹیلی ویژن کے لیے ان کے نمایاں ڈراموں میں "موسم" ، "ممی"، "افسر بے کار خاص" اور "ہم سب امید سے ہیں" شامل ہیں۔

فلمو گرافی ترمیم

# سال فلم ڈائریکٹر زبان نوٹ
1 2012 شیر دل اقبال کشمیری پنجابی پہلی
2 2014 لفنگا نسیم حیدر شاہ پنجابی اہم کردار
3 2015 ہلہ گلہ کامران اکبر خان اردو
4 2017 جیو سر اٹھا کے ندیم چیمہ اردو
5 2019 جنون عشق نسیم حیدر شاہ اردو
6 2019 باجی ثاقب ملک اردو

حوالہ جات ترمیم

  1. "Stage and film artist Mahnoor"۔ Pakistan Film Magazine۔ 14 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019