مبارزہ (اسم) : Combat رزم؛ مبارزہ؛ منظم گروہوں (مثلاً فوجوں) یا افراد کے درمیان لڑائی؛ جنگ میں یا جنگ کے دوران لڑائی یا جھڑپ؛ جدوجہد؛ کشمکش؛ ٹکراؤ؛ جنگ؛ معرکہ؛ حالت نزاع؛ پکڑ؛ کشتی؛ دوبدو لڑائی۔[1]

مبارزت (فعل) : Combat

مبارزتی (صفت) : Combat

مبارز : Combatant

مبارزہ پسند، مبارزت پسند : Combative

حوالہ جات ترمیم

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان